نگرنگرسے

پریس کلب فاروق آباد کا تعزیتی اجلاس، مرحومین کیلئے دعاء مغفرت

فاروق آباد (میاں کبیر سے)پریس کلب رجسٹرڈ فاروق آباد کا تعزیتی اجلاس بمقام ہجویری ہاؤس محلہ کشمیریاں فاروق آباد منعقد ہوا جس کی صدارت حاجی مبشر حسین بھٹی نے کی ۔

اجلاس میں سینئر صحافی اور مرکزی صدر انجمن تاجران شیخ محمد اعظم ‘صحافی شیخ عرفان کے بڑے بھائی شیخ عبدالرزاق کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا اور وقاص گجر شاہ زیب اور شیخ مشتاق احمد سا بقہ چیئرمین بلدیہ کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے دعا خیر کی گئی ۔

اجلاس میں چیئرمین پریس کلب رجسٹرڈ حاجی عارف انصاری ‘سینئر نائب صدر میاں کبیر ‘عبدالحمید فریدی ‘ ڈاکٹر مہران حیدر ‘ میاں ادریس چوہدری’ عبدالرشید گجر رانا ‘ ادریس چوہدری غلام حسین ‘مرزا تحسین سید تقی شاہ بخاری میاں عبدالمجید جنرل سیکرٹری ڈاکٹر وارث رندھاوا غلام حسین سیٹھ افتخار نے شرکت کی اور مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی گئی ۔

سلمان خان اور پوجا ہیگڑے کے تعلقات ، کترینہ کیف کی چیخ و پکار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button