پاکستان

آج شب برأت عقیدت و احترام کےساتھ منائی جائےگی

ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے

اسلام آباد (کھوج نیوز) پاکستان سمیت دنیا  بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے، مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے۔ اس روز لوگ فاتحہ خوانی کے لیے بڑی تعداد میں قبرستان بھی جاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button