پاکستان

آرمی چیف کا اچانک دورہ چین، قوم کو کون کون سی یقین دہانیاں کروائیں؟

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چین کے صدر شی جنپنگ کے درمیان اہم ملاقات پاکستان کے اعلی سطح کے ایک وفد کے بیجنگ دورے کے اختتام پر ہوئی ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اچانک دورہ چین ، قوم کو کون کون سی یقین دہانیاں کروائی گئیں؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد سب دنگ رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چین کے صدر شی جنپنگ کے درمیان اہم ملاقات پاکستان کے اعلی سطح کے ایک وفد کے بیجنگ دورے کے اختتام پر ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو چین کے صدر شی جنپنگ سے مصافحہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button