پاکستان
آصف زرداری دبئی کیا لینے گئے تھے؟ اسپتال میں ان کیساتھ کیا ہوا؟
سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا' عوام سے دعائوں کی اپیل ہے: ترجمان

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری دبئی کیا لینے گئے تھے؟ اسپتال میں ان کیساتھ کیا ہوا؟ ایسے راز سے پردہ اٹھا گیا کہ جیالوں سمیت سب حیران و پریشان رہ گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں اور وہ بہت جلد پاکستان واپس بھی آ رہے ہیں۔