پاکستان

ارباب عالمگیراورعاصمہ عالمگیرکا جھٹکا،پیپلز پارٹی کے پی میں چھٹے نمبرآگئی

پشاور سے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

پشاور(کھوج نیوز) پشاور سے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ عاصمہ عالمگیر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عاصمہ عالمگیر کا کہنا ہے کہ پارٹی پالیسیوں کے باعث آج خیبر پختون خوا میں پیپلز پارٹی چھٹے نمبر پر آگئی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی دوسری جماعت میں ابھی شامل نہیں ہوئے، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button