پاکستان
اسحاق ڈارنوازشریف کےہمراہ واپس آئیں گےیا خالی ہاتھ؟
سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ لندن آنے کا مقصد نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)اسحاق ڈارنوازشریف کےہمراہ واپس آئیں گےیا خالی ہاتھ؟رپورٹس کے مطابق سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ لندن آنے کا مقصد نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئندہ ویک اینڈ پر پاکستان روانہ ہو جاؤں گا۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار ایک ہفتہ دبئی میں قیام کے بعد لندن پہنچے ہیں۔