پاکستان
اسحاق ڈار 10 سے 11 جون تک اردن کا دورہ کریں گے
دفترخارجہ کےمطابق اسحاق ڈاراردن میں غزہ میں فوری انسانی امداد کےلیےکانفرنس میں شریک ہوں گے
اسلام آباد(کھوج نیوز) نائب وزیرِاعظم اوروزیرِخارجہ اسحاق ڈار 10 سے 11 جون تک اردن کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق اسحاق ڈاراردن میں غزہ میں فوری انسانی امداد کےلیےکانفرنس میں شریک ہوں گے۔