پاکستان

اسلام آباد یا نورخان ائربیس،نوازشریف کہاں اُتریں گے؟جواب آگیا

سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے  کہ نوازشریف اسلام آباد میں تھوڑی دیر قیام کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد یا نورخان ائربیس،نوازشریف کہاں اُتریں گے؟جواب آگیا، سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے  کہ نوازشریف اسلام آباد میں تھوڑی دیر قیام کریں گے،نواز شریف کا اسلام آباد میں 30منٹ یا ایک گھنٹہ قیام ہوگا۔

صحافی کے سوال ’’ نوازشریف اسلام آباد ایئرپورٹ اتریں گے یا نور خان ایئر بیس‘‘ پر اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر جگہ کا نہیں بتا سکتا، ان کا کہناتھا کہ نوازشریف کیخلاف فراڈ کیس ہیں، ثبوت عوام کے سامنے آ چکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button