پاکستان

الیکشن کمیشن نے کونسے دو حلقوں کے پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا وقت بڑھایا؟ پتا چل گیا

این اے 62 گجرات اور پی پی 28 گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر دو گھنٹے کا وقت بڑھایا گیا ہے، الیکشن کمیشن اعلامیہ میں نوٹس

لاہور(کھوج نیوز) الیکشن کمیشن نے دو حلقوں کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا وقت بڑھا دیا اور الیکشن کمیشن نے ان دو حلقوں کے پولنگ سٹیشنز کا وقت کیوں بڑھایا؟ وجہ سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ این اے 62 گجرات اور پی پی 28 گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر دو گھنٹے کا وقت بڑھایا گیا ہے۔ این اے 62گجرات اور پی پی28 گجرات کے پولنگ اسٹیشنز 250،304 اور 338 پر وقت بڑھایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button