پاکستان

امریکہ عمران خان کی بجائے شہباز شریف کی مخالفت پر کیوں اتر آیا؟ بڑی خبر آگئی

پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت کے خلاف توہین رسالت قوانین کااستعمال کرنے پر امریکہ کی مذمت

پاکستان’ واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک، انٹر نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف توہین رسالت کے قانون کو استعمال کرنے کے حکومتی فیصلے پر گزشتہ دو دن میں دو بار امریکہ نے ناپسندیدگی ظاہرکی ہے۔

امریکی کمیشن بین الاقوامی مذہبی آزادی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں توہین مذہب کے واقعات ‘مذہبی آزادی کے لیے کافی خطرہ بنے ہوئے ہیں’۔شہباز شریف حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد عمران خان اور پارٹی کے خلاف توہین رسالت قوانین کوہتھیار بنایا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاہے کہ ہم کسی بھی فرد کی قابلیت میں رکاوٹ ڈالنے والے قوانین کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button