پاکستان

اینکر پرسن کامران شاہد نے پاکستان میں مروجہ قوانین کو بدبو دار قرار دیدیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ جو پہلے ہوا اور جو کچھ اب دیکھنے میں آ رہا ہے اسے دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں قوانین بوسیدہ اور متنازعہ ہیں

لاہور(کھوج نیوز) بدلتا ہے آسمان رنگ ایسے ایسے، اینکر پرسن کامران شاہد نے پاکستان میں مروجہ قوانین کو بدبو دار قرار دیدیا۔ انہوں نے نجی چینل پر اپنے پروگرام میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ جو پہلے ہوا اور جو کچھ اب دیکھنے میں آ رہا ہے اسے دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں قوانین بوسیدہ اور متنازعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شواہد اور حقائق کی بجائے ڈانگ کا نظام چل رہا ہے جو کل کے لاڈلے تھے آج جیلوں میں ہیں اور جو جیل میں تھے وہ آج فوری انصاف حاصل کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button