پاکستان
بانی پی ٹی آئی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کس جملےپرہنس پڑے؟ عدالت میں قہقہوں کی گونج
قاضی فائز عیسیٰ نے وکلاء سے انکی دستیابی بارے دریافت کیا تو جسٹس اطہر من اللہ نے مسکراتے ہوئے کہا عمران خان اڈیالہ جیل سے کہیں نہیں جا سکتے جس کمرہ عدالت میں قہقہ لگا ! ویڈیو لنک پر موجود عمران خان بھی مسکرانے لگے
اسلام آباد(کھوج نیوز)بانی پی ٹی آئی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کس جملےپرہنس پڑے؟ عدالت میں قہقہوں کی گونج ،رہورٹ کے مطابق نیب قوانین پر سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے اختتام پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکلاء سے انکی دستیابی بارے دریافت کیا تو جسٹس اطہر من اللہ نے مسکراتے ہوئے کہا عمران خان اڈیالہ جیل سے کہیں نہیں جا سکتے جس کمرہ عدالت میں قہقہ لگا ! ویڈیو لنک پر موجود عمران خان بھی مسکرانے لگے۔