پاکستان

بجٹ اجلاس :عوام کو کیسے ریلیف دیا جائے؟نوازشریف نے وزیراعظم شہبازشریف کو "نسخہ” بتا دیا

وزیراعظم شہبازشریف اور صدر ن لیگ نوازشریف کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اجلاس میں  وفاقی، صوبائی سطح پر عوام کو ریلیف دینے سے متعلق اقدامات پر تجاویز لی گئیں

لاہور(کھوج نیوز) بجٹ اجلاس :عوام کو کیسے ریلیف دیا جائے؟نوازشریف نے وزیراعظم شہبازشریف کو "نسخہ” بتا دیا۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور صدر ن لیگ نوازشریف کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اجلاس میں  وفاقی، صوبائی سطح پر عوام کو ریلیف دینے سے متعلق اقدامات پر تجاویز لی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء، سیکریٹریز نے اپنے محکموں سے متعلق ممکنہ ریلیف اقدامات کی تجاویز پیش کیں، نواز شریف نے اپنے سیاسی و انتظامی تجربے کی بنیاد پر ہدایات جاری کیں۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء مصدق ملک، اویس لغاری رانا تنویر حسین، عطا تارڑ، جام کمال، و دیگر شریک ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button