پاکستان

بشریٰ بی بی اور فرح گوگی”گوڈے گوڈے "کرپشن میں ملوث،صحافی ارشاد بھٹی کا اعتراف

صحافی ارشاد بھٹی نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ اور ان کی دست راست فرح گوگی گوڈے گوڈے کرپشن میں ملوث تھیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف تجزیہ کار اور صحافی ارشاد بھٹی نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ اور ان کی دست راست فرح گوگی گوڈے گوڈے کرپشن میں ملوث تھیں،ارشاد بھٹی نے کہا کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی ناک کے نیچے کیا گل کھلائے جارہے تھے اس کی ایک رپورٹ موجودہ آرمی چیف جو عمران خان کی وزارت عظمیٰ میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے نے ایک رپورٹ انھیں پہناچائی تھی جس پر عمران خان نے کوئی ایکشن نہیں لیا تھا۔ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ اداروں کو چاھئے کہ وہ ماجی قریب میں ہونے والی ہر قسم کی کرپشن کا ذمہ داروں سے حساب لیں خواہ وہ بشریٰ بی بی ہو یا ان کی دست راست ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button