پاکستان

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق پرعدم اعتماد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی استدعا پر عدالت نے بار کونسلز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

 اسلام آباد (کھوج نیوز) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی استدعا پر عدالت نے بار کونسلز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ بشریٰ بی بی نے درخواست میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کسی اور بینچ کے روبرو مقرر کی جائے۔  بشریٰ بی بی نے گزشتہ روز عمران خان سے تنہائی میں ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button