پاکستان
بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا کامسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنےکا اعلان
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(کھوج نیوز) پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کروادی ہے ۔ تاہم ابھی مسلم لیگ نون کے لئے امیدواروں سے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔