پاکستان

بلوچستان ‘مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے’ شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گھرائی 54کلو میٹر اور ریکٹراسکیل پر شدت4.5ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے علاقے واشک،بسیمہ اور مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جمعرات کی شب 8:43منٹ پر بلوچستان کے علاقے واشک،بسیمہ،شمشی،دمگ اور مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گھرائی 54کلو میٹر اور ریکٹراسکیل پر شدت4.5ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button