پاکستان

بنگلہ نمبر 15 الاٹ:انوار الحق کاکڑ نےبلٹ پروف سرکاری گاڑی اوراسٹاف بھی مانگ لیا

 نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف بھی مانگ لیا ہے۔

اسلام آباد(کھوج نیوز) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیرِ اعظم ہاؤس خالی کردیا اور  منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف بھی مانگ لیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم کو ایک بلٹ پروف گاڑی اور اسٹاف لینے کا استحقاق ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button