پاکستان

تاریخ پرپہلےکوئی آیاتھا نہ اب کوئی آئیگا،فیصل واوڈا نےنیا دعویٰ کردیا

سینیٹرفیصل واوڈا نےکہا ہےکہ تاریخ پر پہلےکوئی آیاتھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا۔

اسلام آباد(کھوج نیوز)سینیٹرفیصل واوڈا نےکہا ہےکہ تاریخ پر پہلےکوئی آیاتھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا۔ کھوج نیوز رپورٹ کےمطابق سینیٹرفیصل واوڈا نےکہا ہےکہ تاریخ پر پہلےکوئی آیاتھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس پرکسی کا نام لیےبغیرایک پیشی کا حوالہ دیتےہوئےانھوں نےکہا کہ تاریخ کی تاریخی حقیقت یہی بتاتی ہےکہ تاریخ پہ تاریخ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button