پاکستان

تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں بغاوت، 20ایم پی ایز کا فارورڈ بلاک بن گیا

فارورڈ بلاک کے حوالے سے تمام دعوی مسترد کرتا ہوں اور پارٹی کے اراکین متحد ہیں اور منحرفین کے خلاف پارٹی کارروائی کرنے جا رہی ہے

خیبرپختونخوا (کھوج نیوز) تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں بغاوت کے متعلق چلنے والی قیاس آرائیوں سچ ہونے لگی ہیں کیونکہ کے پی کے کے 20ایم پی ایز نے فارورڈ بلاک بنا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بننے والے فارورڈ بلاک کے متعلق ذرائع کا کہنا تھا کہ فارورڈ بلاک کے حوالے سے تمام دعوی مسترد کرتا ہوں اور پارٹی کے اراکین متحد ہیں اور منحرفین کے خلاف پارٹی کارروائی کرنے جا رہی ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ کہ جو اراکین منحرف ہوئے ان کے خلاف پارٹی کارروائی کرنے جا رہی ہے، جو اراکین منتخب ہوئے ہیں وہ صرف بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے جیت کر آئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سب نے ووٹ بانی چیئرمین کو دیا اور بانی چیئرمین کو چھوڑنے والوں کا حال پرویز خٹک اور محمود خان جیسا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button