پاکستان

جاولد لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کر گئے

شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے

شیخوپورہ(نمائندہ کھوج نیوز) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button