پاکستان

جناح ہائوس حملہ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کو آزادی کا پروانہ کس کے کہنے پر ملا؟

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں اس کیس سے بری کر دیا

لاہور(کورٹ رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہائوس حملہ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کو آزادی کا پروانہ کس کے کہنے پر ملا؟ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کردی اور انہیں کیس سے بری کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button