پاکستان

جیل میں دی گئی سائیکل اور نیٹ فلیکس پرفلمیں،عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز خبر منظرعام پر آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو جیل میں کتنی مالیت کی سائیکل فراہم کی گئی،وہ جیل میں نیٹ فیلکس پر کون سی فلمیں دیکھ رہے ہیں،

اسلام آباد (کھوج نیوز)جیل میں دی گئی سائیکل اور نیٹ فلیکس پرفلمیں،عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز خبر منظرعام پر آگئی ، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو جیل میں کتنی مالیت کی سائیکل فراہم کی گئی،وہ جیل میں نیٹ فیلکس پر کون سی فلمیں دیکھ رہے ہیں،اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی،ذرائع کے مطابق چند روز قبل عمران خان کو جیل میں ان کی فرمائش پر ڈھائی لاکھ مالیت کی سائیکل پہنچائی گئی تھی جسے انھوں نے ناپسند کردیا تھا ،بعد ازاں عمران خان کو ساڑھے سات لاکھ والی سائیکل فراہم کی گئی اور اب یہ سائیکل ان کے استعمال میں ہے۔

دوسری جانب یہ خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ عمران خان جیل میں اپنا زیادہ تر وقت نیٹ فلیکس پر پرانی فلمں دیکھ رہےہیں ،واضح کہ عمران خان کے لئے جیل میں ایل ای ڈی بھ دے دی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button