پاکستان

حسین نواز نے بھی قومی سیاست میں انٹری کی خواہش کا اظہار کر دیا

مجھے خوشی ہے کہ میری بیٹی کے بعد میرے بیٹا بھی سیاست میں آ کر ملک و عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہے میرے لیے یہ باعث فخر کی بات ہے: نواز شریف

لاہور(کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بعد حسین نواز نے بھی پاکستانی سیاست میں آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی پاکستانی سیاست میں آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے جس کے بعد میاں نوازشریف نے حسین نواز کی اس خواہش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ میری بیٹی کے بعد میرے بیٹا بھی سیاست میں آ کر ملک و عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہے میرے لیے یہ باعث فخر کی بات ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button