پاکستان

حکومت نے عام انتخابات کیلئے کتنی رقم مختص کی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

حکومت نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کی ہے' دستاویز کے مطابق عام انتخابات کے لیے 48 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عام انتخابات کیلئے کتنی رقم مختص کی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے ‘ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا۔ حکومت نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کی ہے۔ دستاویز کے مطابق عام انتخابات کے لیے 48 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button