پاکستان

حکومت یکم جون سےپیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کرے گی؟عوام کو ریلیف دینےکی تیاری کرلی گئی

پیٹرولیم ڈویژن کےمطابق پیٹرول 5 روپےفی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہےاورڈیزل کی قیمت میں 4 روپےفی لیٹر تک کمی متوقع ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)حکومت یکم جون سےپیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کرے گی؟عوام کو ریلیف دینےکی تیاری کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یکم جون سےملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کےمطابق پیٹرول 5 روپےفی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہےاورڈیزل کی قیمت میں 4 روپےفی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حتمی فیصلےتک پہنچنےمیں آئندہ 2 دن اہم ہیں کیونکہ اوگرا کی سمری 31 مئی کو آئےگی جس کےبعد وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سےحتمی فیصلہ کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button