پاکستان

خفیہ اداروں کےاہلکاروں کےعدالت میں داخلےپرپابندی لگادی گئی

جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں  داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا۔

اسلام آباد(کھوج نیوز)خفیہ اداروں کےاہلکاروں کےعدالت میں داخلےپرپابندی لگادی گئی،رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں  داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا۔ کمرہ عدالت کے باہر تعینات پولیس اہلکار نے اس بات کی  تصدیق کر دی۔ پولیس اہلکار نے بتایا کہ عدالت کی ہدایت ہے خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button