پاکستان

دبئی کی فلیٹ لیٹ’ نوازشریف کے سعودیہ سے باہر جانے پر پابندی ؟

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی سعودی حکام ارجنٹ ملاقات کی وجہ سے دبئی روانگی تاخیر کی وجہ بنی: مرتضیٰ علی شاہ کا بڑا دعویٰ

ریاض (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی دبئی کی فلیٹ لیٹ ہو گئی، سعودیہ سے باہر جانے پر پابندی کیوں لگی؟

تفصیلات کے مطابق سینئر رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ نے دعوی کیا ہے کہ میاں نواز شریف کی دبئی فلائٹ میں تاخیر ہے۔ انہوں نے سعودی حکام سے ملاقات کی وجہ سے دبئی روانگی میں تاخیر کی ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ ہفتے وطن واپسی کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچے تھے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ آج انہوں نے دبئی پہنچنا تھا۔ نواز شریف 21 اکتوبر کو دبئی سے چارٹرڈ طیارے میں اسلام آباد پہنچیں گے جہاں کچھ دیر قیام کے بعد لاہور روانہ ہوں گے اور مینار پاکستان جلسے سے خطاب کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button