پاکستان

رمضان المبارک میں دفتری اوقات کیا ہونگے؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ماہ رمضان المبارک میں پیر سے جمعرات تک صبح 9سے سہ پہر 3بجے تک جبکہ جمعہ کو صبح 9بجے سے ایک بجے تک دفتروں کا ٹائم ہوگا

بلوچستان(کھوج نیوز) ماہ رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار کیا ہوں گے ؟ اس حوالے سے بلوچستان کی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے اس پر عمل درآمد کی یقین دہانی کی بھی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ماہ رمضان میں پیر سے جمعرات صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک دفتری اوقات ہوں گے جبکہ جمعہ کو صبح 9 بجے سے ایک بجے دفتر لگا کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button