پاکستان

زبیر عمر کو شاہد خان عباسی کی پارٹی میں اہم عہدہ دئیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر عمر نے پارٹی کو خیرںاد کہنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد یہ توقع کی جارہی ہے کہ ان کو شاہد خاقان عباسی کی پارٹی میں اہم عہدہ سے نوازا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد زبیر عمر نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ہے جس کے بعد یہ سابق ن لیگی رہنماء و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پارٹی میں شرکت کریں گے جس کے بعد زبیر عمر کو اہم عہدہ سے نوازا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button