پاکستان

زرداری کا بلاول کو زیر تربیت بچہ کہنے کا اصل مقصد کیا تھا؟ محمد مالک نے بڑا دعویٰ کر دیا

بلال خود کو بطور وزیراعظم لیکن آصف علی زرداری نے انہیں زیر تربیت بچہ ، انہوں نے یہ بات کرکے چند حلقوں کو پیغام دیا کہ پارٹی پرکنٹرول میرا ہی ہے

لاہور(کھوج نیوز) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کا بلاول کو زیر تربیت بچہ کہنے کا اصل مقصد کیا تھا؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے بڑا دعویٰ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گذشتہ دنوں دیئے جانے والے انٹرویو میں بلاول بھٹو کے پیروں سے زمین کھینچ لی ہے، بلال بھٹو خود کو بطور وزیراعظم امیدوار کے طورپرپیش کر رہے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے انہیں زیر تربیت بچہ ، انہوں نے یہ بات کرکے چند حلقوں کو پیغام دیا کہ پارٹی پرکنٹرول میرا ہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button