پاکستان

سائفر کیس میں عمران خان شاہ محمود قریشی کی بریت، مسلم لیگ ن کا بڑا فیصلہ

عمران خان نے سائفر کو سیاست کیلئے استعمال کیا، سائفر کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سائفر کیس دو جمع دو والا ہے آگے اس فیصلے میں تبدیلی آسکتی ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کے مسلم لیگ ن نے بڑا فیصلہ کر کے قومی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کو سیاست کیلئے استعمال کیا، سائفر کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سائفر کیس دو جمع دو والا ہے آگے اس فیصلے میں تبدیلی آسکتی ہے۔سائفر سنتے کانوں دیکھتی آنکھوں کے سامنے ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button