لاہور ( کھوج نیوز) ماہر قانون و سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب اویس احمد نے شہباز شریف کو مات دینے کی ٹھان لی-
تفصلات کے مطابق اویس احمد نے لاہور ماڈل ٹائون سے شہباز شریف کے خلاف پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے- واضح رہے کہ شہباز شریف جب وزیراعظم کے منصب پر فائز تھے تب سے ہی دونوں کے درمیان شدید اختلافات تھے-