پاکستان

سانحہ 9مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو …؟ علیمہ خان نے سنگین نتائج کی دھمکی لگا دی

بانی پی ٹی آئی کو جب گرفتار کیا گیا اس کی فوٹیجز نکالی جائیں' نی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل نہیں کرنی،اگر ہمارے کیسز کا فیصلہ نہیں ہوتا تو سوالات اٹھیں گے: علیمہ خان

اسلام آباد(کھوج نیوز) ہماری برداشت اب ختم ہوتی جا رہی ہے سانحہ 9مئی پر جلد جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو ………؟ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سنگین نتائج کی دھمکی لگا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو جب گرفتار کیا گیا اس کی فوٹیجز نکالی جائیں،ان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی اے سی فراہم نہیں کیا گیا،بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل نہیں کرنی،اگر ہمارے کیسز کا فیصلہ نہیں ہوتا تو سوالات اٹھیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button