پاکستان

سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفی کیوں دیا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (کھوج نیوز) نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا؟ اصل کہانی کھل کر سامنے آ گئی

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ نگراں وزیر داخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ جس کے بعد نگراں وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری دے دی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button