پاکستان

سندھ حکومت نےکرپشن کوصنعت کا درجہ دے دیا،خالد مقبول صدیقی کا الزام

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پہلےکرپشن ڈویلپمنٹ کی بائی پراڈکٹ ہوتی تھی، اب ڈویلپمنٹ کرپشن کی بائی پراڈکٹ ہے

کراچی(‘کھوج نیوز)سربراہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان خالد مقبول صدیقی نےکہا ہےکہ سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا ہے۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پہلےکرپشن ڈویلپمنٹ کی بائی پراڈکٹ ہوتی تھی، اب ڈویلپمنٹ کرپشن کی بائی پراڈکٹ ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ گزشتہ 15 سال میں سندھ حکومت کو این ایف سی ایوارڈ میں 22 ہزار ارب روپے ملے ہیں، انصاف کے بغیر تو گھر نہیں چل سکتا نظریاتی ملک کیسے چلے گا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button