پاکستان

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں،چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی لارجربینچ کرے گا

جسٹس مسرت ہلالی علالت کے باعث بینچ کا حصہ نہیں ہیں۔ ان کے علاوہ سپریم کورٹ کے تمام 13 ججز اس بینچ کا حصہ ہوں گے

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس پر آج چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی لارجر بینچ کرے گا۔ جسٹس مسرت ہلالی علالت کے باعث بینچ کا حصہ نہیں ہیں۔ ان کے علاوہ سپریم کورٹ کے تمام 13 ججز اس بینچ کا حصہ ہوں گے۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گذشتہ سماعت پر حکومتی اتحاد کو دی گئی اضافی نشستیں معطل کر دی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button