پاکستان

سٹاک میں ایکسچینج میں آج کا دن کیسا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2771 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈانڈیکس 2371 پوائنٹس کم ہوکر62833 پربند ہوا

کراچی(کھوج نیوز) سٹاک میں ایکسچینج میں آج کا دن کیسا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں ‘ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا شدید منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 2371 پوائنٹس گرگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2771 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈانڈیکس 2371 پوائنٹس کم ہوکر62833 پربند ہوا۔ حصص بازار میں آج ایک ارب 51 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 29 ارب روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 362 ارب روپے کم ہوکر 9093 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button