پاکستان

سینیٹ میں پی ٹی آئی نے پارلیمانی تبدیل کیوں کیا؟ نیا لیڈر کون ؟

پی ٹی آئی نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان علی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا' سینیٹ سیکرٹریٹ نے سرکلر بھی جاری کر دیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ایوان بالا (سینیٹ)میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کیوں کیا ؟ اور نیا لیڈر کون ہوگا؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان علی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کیے جانے کا سرکلر جاری کردیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر وسیم شہزاد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button