پاکستان

شاہ محمود قریشی نے اہلیہ اور بیٹی کو جیل سے کیا ہدایات بھجوائیں؟

شاہ محمود قریشی نے اپنی اہلیہ اور بیٹی سائرہ بانو قریشی کو سیاست کے میدان میں اُترنے کی ہدایت کیوں کی،وجوہات بے نقاب ہو گئی

لاہور(کھوج نیوز)شاہ محمود قریشی نے اہلیہ اور بیٹی کو جیل سے کیا ہدایات بھجوائیں؟ پی ٹی آئی کے سینئر وائس چئیرمین اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی اہلیہ اور بیٹی مہر بانو قریشی کو سیاست کے میدان میں اُترنے کی ہدایت کیوں کی،وجوہات بے نقاب ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی نے جیل سے اپنی اہلیہ اور بیٹی کے پیغان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ابھی معاملات بہتری کی جانب نہیں بڑھ رہے اس لئے آپ لوگ میری عدم موجودگی کی صورت میں سیاسی میدان میں اُتریں اور پی ٹی آئی کارکنان کو زیادہ سے زیادہ متحرک کریں،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مخالف سیاسی جماعتوں کے لئے میدان کو خالی نہیں چھوڑا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button