پاکستان

شرمیلا فاروقی اورسحرکامران رکنِ قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد(کھوج نیوز) پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پررکنِ قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ اس حوالےسےالیکشن کمیشن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری اورنفیسہ شاہ نےجنرل الیکشن جیتنے کے بعد مخصوص نشست سے استعفیٰ دیا تھا۔ علاوہ ازیں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی297 سے آزاد امیدوار خضر حسین مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button