پاکستان

شیر افضل مروت کس سیٹ سے اور کہاں سے الیکشن لڑ رہے ہیں؟ تفصیل آگئی

پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا، میرے وکیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں' جیت تحریک انصاف کی ہی ہوگی: شیر افضل مروت

پشاور(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا؟ یہ کس سیٹ سے اور کہاں سے الیکشن لڑ رہے ہیں؟ تفصیل آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا، میرے وکیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے دعویٰ کیا کہ فروری2024ء میں ہونے والے عام انتخابات میں جیت تحریک انصاف کی ہی ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button