پاکستان

صدرعلوی جسٹس فائزعیسیٰ سےحلف لیں گےیا بیماری کا بہانہ بنائیں گے؟

عارف علوی اپنے دل پر پتھر رکھ کر قاضی فائز عیسیٰ سے نئے چیف جسٹس کا حلف لیں گے۔  ہوسکتا ہے کہ ان کا دل نہ مانے وہ بیمار پڑ جائیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدرعلوی جسٹس فائزعیسیٰ سےحلف لیں گےیا بیماری کا بہانہ بنائیں گے؟ 2019ء میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ لکھا تو تحریک انصاف کی حکومت ناراض ہوگئی اور پھر صدر عارف علوی کے ذریعہ قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کیا گیا۔ اب وہی صدر عارف علوی اپنے دل پر پتھر رکھ کر قاضی فائز عیسیٰ سے نئے چیف جسٹس کا حلف لیں گے۔ 

ہوسکتا ہے کہ ان کا دل نہ مانے وہ بیمار پڑ جائیں اور انکی جگہ چیئرمین سینٹ کو قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لینا پڑے۔ بہرحال چیف جسٹس بننے کے بعد قاضی فائز عیسیٰ کے لئے سب سے بڑا چیلنج آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہوگا۔

صدر عارف علوی اپنے دل پر پتھر رکھ کر قاضی فائز عیسیٰ سے نئے چیف جسٹس کا حلف لیں گے۔  ہوسکتا ہے کہ ان کا دل نہ مانے وہ بیمار پڑ جائیں اور انکی جگہ چیئرمین سینٹ کو قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لینا پڑے۔ بہرحال چیف جسٹس بننے کے بعد قاضی فائز عیسیٰ کے لئے سب سے بڑا چیلنج آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button