پاکستان

صدر مملکت مستعفی؟سابق وزیرخزانہ نے دھماکا کردیا

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے 2 مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب ہونے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت سے مستعفی؟سابق وزیرخزانہ نے دھماکا کردیا،رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے 2 مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر عارف علوی کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے۔   سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا تفصیلی انٹرویو آج رات 10 بج کر 5 منٹ پر نجی نیوز چینل پر نشر کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button