پاکستان

عدالتی اختیارات، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک بار پھر ججوں کو نشانے پر رکھ لیا

آئین عدالت کو یہ اختیار نہیں دیتا کہ وہ غصے میں جو مرضی آئے کہہ دے، آئین نے وزیراعظم کو استثنیٰ دے رکھا ہے: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (کھوج نیوز) عدالتی اختیارات کے معاملے پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک بار پھر ججوں کو نشانہ بناتے ہوئے عدلیہ پر تنقید کے نشتر چلا دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئین عدالت کو یہ اختیار نہیں دیتا کہ وہ غصے میں جو مرضی آئے کہہ دے، آئین نے وزیراعظم کو استثنیٰ دے رکھا ہے اس لئے عدالت کو جو کہنا ہے اپنے فیصلوں میں لکھ دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button