پاکستان

عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور، سائفرکیس سے بری

سائفرکیس پر اپیلوں کا مختصرفیصلہ چیف جسٹس عامر فاروق نے سنایا۔دو رکنی بینچ میں جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اونگزیب شامل تھے

اسلام آباد (کھوج نیوز) سائفر کیس میں اسلا م آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظورکرلیں اوردرخواست گزاروں کو بری کردیا۔  تفصیلات کےمطابق سائفرکیس پر اپیلوں کا مختصرفیصلہ چیف جسٹس عامر فاروق نے سنایا۔دو رکنی بینچ میں جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اونگزیب شامل تھے ۔ یاد رہےکہ ٹرائل کورٹ نےدونوں ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کی گئی تھی ۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button