پاکستان

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ایسی اپیل کر دی کہ سیاستدان ہل کر رہ گئے

میرے اوورسیز پاکستانیو! الیکشن آگیا ہے ہمیں آپ کے چندے کی فوری ضرورت ہے زیادہ سے زیادہ چندہ جمع کرائیں تاکہ ہم الیکشن لڑ سکیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ایسی اپیل کر دی ہے کہ قومی سیاستدان ہل کر رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آن لائن جلسے میں عمران خان کا پیغام نشر کیا ہے جس میں انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں سے چندے کی اپیل کی ہے۔ ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے اوورسیز پاکستانیو!الیکشن آگیا ہے ہمیں آپ کے چندے کی فوری ضرورت ہے زیادہ سے زیادہ چندہ جمع کرائیں تاکہ ہم الیکشن لڑ سکیں۔ انہوں نے کہا 2018 میں بھی ہم نے آپ کے چندے کی وجہ سے اتنا بڑا الیکشن لڑا تھا اب بھی اس الیکشن میں ہمیں آپ کے فنڈز کی مزید ضرورت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button