پاکستان

عمران خان نے سماعت کے دوران پولیس والے سے شکایت کردی،کس چیز کا گلہ کیا؟

نیب ترامیم کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں  پرسماعت کےدوران اڈیالہ جیل میں موجود بانی پی ٹی آئی عمران خان  نےچہرےپرتیز روشنی پڑنےکی شکایت کردی

اسلام آباد(کھوج نیوز)عمران خان نے سماعت کے دوران پولیس والے شکایت کردی،کس چیز کا گلہ کیا؟ وجہ بھی سامنے آگئی سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں  پرسماعت کےدوران اڈیالہ جیل میں موجود بانی پی ٹی آئی عمران خان  نےچہرےپرتیز روشنی پڑنےکی شکایت کردی۔ رپورٹ کےمطابق سپریم کورٹ میں دوران سماعت بانی پی ٹی آئی نےبازؤں کو ورزش کے اندازمیں ہلایا، گردن کودائیں بائیں حرکت دیتے رہے،بانی پی ٹی آئی دلائل دینے کیلئےاپنی باری کے منتظرہیں۔ دوران سماعت بانی پی ٹی آئی نے ساتھ موجود پولیس اہلکاروں کو پاس بلا لیا،بانی پی ٹی آئی نے اپنے چہرے میں تیز روشنی پڑنے کی شکایت کی،بانی ٹی آئی کی شکایت پر اہلکاروں نے لائٹ کو ایڈجسٹ کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button