پاکستان

عمران خان کا اپنی بہن کے ذریعے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے رابطہ

عمران خان نے جیل میں ملاقات کے لئے آنے والی اپنی بہن علیمہ خان کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو اہم پیغام پہنچا دیا

لاہور (کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے رابطہ کر کے اہم پیغام پہنچایا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جیل میں ملاقات کے لئے آنے والی اپنی بہن علیمہ خان کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو پیغام پہنچایا ہے کہ وہ اب جیل سے باہر آنا چاہتے ہیں اور ان کی رہائی کے لئے کچھ کیا جائے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تاحال چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کے ردعمل کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button