پاکستان

عمران خان کا سقوط ڈھاکہ ،فوجی آپریشن صحیح تھا یا غلط؟ حامد میر نے بحث چھیڑ دی

سینئرصحافی و تجزیہ کارحامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کا سقوط ڈھاکہ پر جو مؤقف ہے اس مؤقف کے بارے میں ان کی طرف سےخاموشی ہوگئی تھی جب وہ حکومت میں آگئے تھے

کراچی ( ویب ڈیسک ) سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد نے کہا ہے کہ ‏عمران خان نے 1971 میں مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے بارے میں کوئی نئی بات نہیں کی وہ یہ باتیں 2011 میں بھی کر چکے ہیں ان کا 2011 میں بھی یہ کہنا تھا کہ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئیے اور اپنے لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن نہیں کرنے چاہئیں:

عمران خان کا سقوط ڈھاکہ ،فوجی آپریشن صحیح تھا یا غلط؟ حامد میر نے بحث چھیڑ دی ۔رپورٹ کے مطابق سینئرصحافی و تجزیہ کارحامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کا سقوط ڈھاکہ پر جو مؤقف ہے اس مؤقف کے بارے میں ان کی طرف سےخاموشی ہوگئی تھی جب وہ حکومت میں آگئے تھے، ایک دفعہ پاکستان کی کسی عدالت میں اس پر بحث ہو ہی جائے کہ1971ء کا فوجی آپریشن صحیح تھا یا غلط تھا۔ یہ بھی موازنہ ہونا چاہیے کہ شیخ مجیب الرحمٰن کے 6نکات کیا تھے۔ آج کے پاکستان اور 1971ء کے پاکستان میں کیا فرق ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button